جینیوا، 12 ستمبر، 2012 Asianet-Pakistan/PRNewswire/ — ماہر معاشیات، ڈاکٹر مائيکل کینڈ، اینالیسیس میسن کے ضوابطی شعبے کے مشترکہ سربراہ،جمعرات 13 ستمبر کو گرینچ کے معیاری وقت کے مطابق صبح 2 بجے اپنے حالیہ جاری کردہ پیپر کے متعلق بات کریں گے، جس میں دنیا بھر میں، اور خصوصی طور پر ایشیاء، افریقہ اور لاطینی امریکہ میں، موبائل براڈ بینڈ کے ذریعے انٹرنیٹ کے استعمال میں تیزی سے اضافے کے متعلق بات کی گئی ہے۔ ڈاکٹر کینڈ، ایمباسیڈر ڈیوڈ گراس، کے ساتھ عالمی انٹرنیٹ کے ضابطے کے لئے تیار کردہ نئی تجویزوں اور ان کے ایشیائی ممالک میں اثرات کے متعلق بات کريں گے۔
میڈیا ٹیلی کانفرنس: انٹرنیٹ کے عالمی استعمال میں اضافہ: مستقبل کے لئے اسباق
اسپیکر: ڈاکٹر مائیکل کینڈ، اینالیسس میسن کے ضوابطی شعبے کے مشترکہ رہنما، ایمباسڈر ڈیوڈ گراس، پارٹنر، وائلی رین
وقت: جمعرات، 13 ستمبر، گریونچ کے معیاری وقت کے مطابق صبح 2 بجے، بھارت کے معیاری وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 30 منٹ اور WITA کے معیاری وقت کے مطابق صبح 10 بجے
بین الاقوامی ٹول نمبر: +1 719-457-2081
علاقائی نمبر: اپنے ملک کے لئے مخصوص کال کرنے کی معلومات کے متعلق، مندرجہ ذیل سے رجوع کریں۔
پاس کوڈ: 9970242
جوابی پتہ: media@analysysmason.com
رپورٹ “انٹرنیٹ کے عالمی استعمال میں اضافہ: مستقبل کے لئے اسباق” کے مطابق تجارتی طور پر مذاکرات کے ذریعے تیار کردہ روابط کے انتظام ایشیاء اور یورپ میں ترقی یافتہ ممالک، اور حالیہ طور پر ترقی پذیر ممالک میں انٹرنیٹ کے ٹریفک میں اضافے کے بنیاد ہیں۔ اس رپورٹ میں اس بات کا ثبوت پیش کیا گيا ہے کہ حالیہ انٹرنیٹ کا ماڈل عالمی طور پر انٹرنیٹ کی ترقی کو فروغ دیتا ہے، اور تنبیہہ بھی کی گئی ہے کہ محدود کرنے والے ضوابط کی وجہ سے اس ترقی میں رکاوٹ پیدا ہوسکتی ہے۔ ڈاکٹر کینڈ اس پیش رفت کا سہرا نجی سرمایہ کاری اور جدت پسندی کو پہناتے ہيں، لیکن ساتھ ہی تنبیہہ کرتے ہيں کہ ضوابطوں میں تبدیلی کی وجہ یہ ترقی رک بھی سکتی ہے۔
جواب دینے کے لئے یا کال کے متعلق مزید معلومات کے لئے برائے مہربانی media@analysysmason.com پر ای میل کریں۔ ڈاکٹر کینڈ کی رپورٹ کی نقل دیکھنے کے لئے، http://www.analysysmason.com/internet-global-growth-lessons-for-the-future پر تشریف لائيں۔ اینالیسس میسن کے متعلق مزید معلومات کے لئے http://www.analysysmason.com پر تشریف لائيں۔
ڈاکٹر مائیکل کینڈ، پی ایچ ڈی،
کے متعلق مائیکل کینڈ اینالیسس میسن کے ضوابطی شعبے کے مشترکہ رہنما ہیں۔ وہ تربیت کے لحاظ سے ماہر معاشیات ہیں، جنہوں نے ایم آئی ٹی سے پی ایچ ڈی حاصل کی۔ اینالیسس میسن میں اپنی ملازمت کے دوران، کینڈ نے چھ براعظم میں کام کرنے والے آپریٹر اور ضابطہ کاروں کے ساتھ کام کرتے ہوئے مختلف انٹرنیٹ مسائل کے متعلق مشاورت فراہم کی۔ انہوں نے انٹرنیٹ بیک بون کے روابط، اسپیکٹرم کے تعین، براڈبینڈ ڈیپلائیمنٹ، وائس اوور آئی پی اور آئی پی ٹی وی سے تعلق رکھنے والے پراجیکٹس پر کام کیا ہے۔ ان کے کلائنٹس میں عالمی بینک، سنگاپور میں IDA، پیرو میں OSIPTEL، اور یورپی اتحاد شامل ہیں۔
ایمبیساڈر ڈیوڈ گراس کے
ایمبیساڈر ڈیوڈ گراس کے متعلقڈیوڈ اے گراس امریکی ڈپارٹمنٹ آف اسٹیٹ کے سابقہ امریکی رابطہ کار برائے بین الاقوامی مواصلات اور معلومات کی پالیس رہ چکے ہيں اور موجودہ طور پر وائلی رین کے بین الاقوامی ٹیلی کمیونیکیشنز کے پریکٹس کے چئیرمین ہیں۔ انہيں بین الاقوامی ٹیلی کمیونیکیشن کے نمایاں ماہرین میں شمار کیا جاتا ہے، جنہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا ہے، اور کئی اہم بین الاقوامی ٹیلی کمیونیکیشن کانفرنسوں کے وفود کی بھی سربراہی کی ہے۔
ملک کے لئے مخصوص ڈائل کرنے کے نمبر:
آسٹریلیا: |
1 800 094 765 |
چین، شمالی علاقہ |
10 800 712 0046 |
چین، جنوبی علاقہ |
10 800 120 0046 |
ہانگ کانگ: |
800 968 103 |
بھارت: |
000 800 1007 369 |
انڈونیشیا: |
001 803 017 1058 |
جاپان: |
00531 12 0057 |
جمہوریہ کوریا: |
007 981 480 043 71 |
ملائیشیا: |
1 800 812 409 |
نیو زیلینڈ: |
0 800 440 613 |
فلپائن: |
1 800 111 010 33 |
سنگاپور: |
800 120 3236 |
تائیوان: |
00 801 126 795 |
تھائی لینڈ: |
001 800 12 066 3150 |
رابطہ: کیٹ براؤن، +44 (0) 207 395 9057, media@analysysmason.com
ذریعہ اینالیسس میسن