• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • Submit Press Release
  • Sitemap
Africa News Wire
  • General
  • Business Affairs
  • Lifestyle
  • Health Care
  • Sports
  • Legal
  • Study
  • National
  • Press Releases
  • Home
  • صرف جدت طراز: ہیگر گروپ سالانہ رپورٹ 2011ء

صرف جدت طراز: ہیگر گروپ سالانہ رپورٹ 2011ء

WebDesk
September 3, 2012 No Comments

بلیس کاسل، جرمنی، 3 ستمبر 2012ء/پی آرنیوزوائر/ایشیانیٹ پاکستان–

– حوالہ در حوالہ: تصویر ای پی اے یورپین پریس فوٹو ایجنسی کے ذریعے دستیاب ہے اور بغیر کسی قیمت کے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے : http://www.presseportal.de/pm/102450/hager_group

یہ کہا جاتا ہے کہ مستقبل کے بارے میں پیش بینی کرنے کا سب سے قابل بھروسہ طریقہ یہ ہے کہ اسے ایجاد کیا جائے، اور یہی وہ کام ہے جو ہیگر گروپ شدت سے کر رہا ہے۔

دسمبر 2011ء میں پیرس میں مینیجرز کی ہونے والی سالانہ کانفرنس میں جدت طرازی کی سوجھ بوجھ کو واضح انداز میں توسیع دی گئی۔ اس میں اب محض کلاسیکی مصنوعات میں جدت طرازی ہی نہیں بلکہ نئی خدمات، انٹیلی جنٹ نظام اور صارفین کے لیے تیز حل بھی شامل ہیں۔

ادارے کی جدت طرازی کی اِس سوجھ بوجھ کے معانی و مطالب نئی سالانہ رپورٹ 2011ء کا موضوع ہے۔

انٹرایکٹو ورژن یہاں دستیاب ہے: http://www.hagergroup.net/annualreport۔

یہ صرف کاروباری شخصیات کی فہرست نہیں۔ “مصنوعات سے حلوں تک” کے عنوان کے تحت آپ اس جیسے سوالوں کے جواب پائیں گے: پیچیدہ دنیا کے چیلنجز سے ہیگر گروپ کس طرح نمٹتا ہے؟ “اسمارٹ گرڈ” کیا کرتا ہے اور “محیط مددگار زندگی”کا مطلب کیا ہے؟

گزشتہ سال کی طرح اس میں 2011ء کی اہم ترین مصنوعات، تقریبات اور ادارہ جاتی خبروں میں سے “بہترین” شامل ہیں – ایسا سال جو جدت کی تاریخ میں ہیگر گروپ میں ایک بالکل نیا باب ہے۔

اپنے ذاتی کمپیوٹر یا اپنے آئی پیڈ پر اضافی وڈیوز، تصویری گیلریاں اور آڈیو تجربات کے ساتھ سالانہ رپورٹ 2011ء دریافت کریں۔

مفت آئی پیڈ ایپ آئی ٹیونز سے ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہے: http://www.hagergroup.net/annualreport-ipad۔

ہیگر گروپ

ہیگر گروپ رہائشی، کمرشل اور صنعتی عمارات میں برقی تنصیبات کے لیے حل اور خدمات کا معروف فراہم کنندہ ہے۔ ایک آزاد خاندانی ملکیت ادارہ بلیس کاسل، سارلینڈ، ہیگر گروپ صنعت کے جدت طراز رہنماؤں میں سے ایک ہے۔ 11 ہزار 400 ملازمین نے 1.55 ارب یوروز (2011ء) کی آمدنی بنائی۔ جزو اور ایپلی کیشن دنیا بھر میں 20 مقامات پر پیدا ہوتے ہیں اور دنیا بھر کے 80 سے زائد ممالک کے صارفین ان پر اعتماد کرتے ہیں۔

رابطہ:

کارپوریٹ کمیونی کیشنز

ہیگر ایس ای

زوم گنٹرسٹال

66440 بلیس کاسل

جرمنی

فون: +33-3-69-55-61-88

ای میل: pr@hagergroup.net

http://www.hagergroup.net

ذریعہ: ہیگر ایس ای

Post navigation

Just Innovative: the Hager Group Annual Report 2011
SARS introduces additional help for e-Filing taxpayers

Related Articles

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

For security, use of Google's reCAPTCHA service is required which is subject to the Google Privacy Policy and Terms of Use.

I agree to these terms.

News Search

Page Links

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • Submit Press Release
  • Sitemap

Advertisement

MonthlyArchives

Advertisement

News Archives

January 2021
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Dec    
© Copyright 2021 - Africa News Wire. All Rights Reserved
  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • Submit Press Release
  • Sitemap